یہ سرمایہ کاری ایک کنسورشیم کے ذریعے کی جائے گی جس کی قیادت امیت بھاٹیہ کریں گے، جو سٹیل کے ارب پتی لکشمی متل کے داماد ہیں، اور اس میں فیس بک کے شریک بانی ایڈورڈو سیورین بھی شامل ہوں گے۔